29 مئی 2011 - 19:30

پاکستانی ذرائع کے مطابق ہندوستانی سیکیورٹی فورسزنے سیالکوٹ کے شکر گڑھ سیکٹر میں شدید فائرنگ کی ہے اور پاکستانی رینجرز نے اس کا بھر پورجواب دیا ہے۔

ابنا:  رات گئے سیالکوٹ میں پاک ہندسرحد پر شکر گڑھ سیکٹر پر ہندوستانی سکیورٹی فورسز نے بلا اشتعال فائرنگ شروع کردی۔ہندوستانی سکیورٹی فورسز کی فائرنگ پر پاکستان رینجرز کے جوانوں نے بھی بھر پور جوابی فائرنگ کی۔دوطرفہ فائرنگ کے نتیجے میں کسی قسم کے نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

/169

اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز 

   بحرین میں مظالم روکنے کےلئےCLICK صرف دس لاکھ ووٹوں کی ضرورت